<<بزم غدیر>>
باسمہ تعالی
رسول اکرم{ص}: عید غدیرخم افضل اعیاد امتی
بزم رأفت (انجمن شعر و ادب اردو زبان) کی جانب سے عید امامت و ولایت ، عید اکمال دین و اتمام نعمت کی عظیم مناسبت سے ایک خصوصی علمی و ادبی نشست بعنوان<<بزم غدیر>>
مندرجہ ذیل عناوین و مصرعہ طرح کے ساتھ منعقد ہورہی ہے ۔
مصرعہ طرح:
1- بلغّ کا حکم جیسے ہی آیا غدیر میں
2- جام کوثر کی طلب ہو پیجئیے جام غدیر
عناوین برائے تقاریر:
1- غدیر کی تبلیغ و ترویج میں شعر و ادب کا کردار
2- غدیر کے ذریعہ ارتقاء شعر و ادب
3- شعراء غدیر کا تعارف
ان پروگرام میں فقط اہل علم ادباء و شعراء کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
زمان: 17/ ذی الحجہ 1429ھ بروز منگل، بعد از نماز مغربین {شب عید سعید غدیر}
مکان : مشہد مقدس حسینیہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام خیابان طبرسی کوچہ جاج تقی بعد از چہارراہ دوم پلاک 170
بزم رأفت