باسمہ تعالی

وجہ خلقت کائنات ، سبب معرفت پروردگار ، بضعۃ الرسول، کفو ولایت ، مادر امامت ، صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا

اور ان کے فرزند ارجمند رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی ولادت باسعادت کی عظیم مناسبت پر بزم ر‏افت (انجمن شعر و ادب اردو زبان) کی جانب سے ایک علمی ادبی عظیم الشان جشن پر مسرت کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں علماء کرام طلاب عظام اور زائرین ذی الاحترام خصوصا معزز شعراء حضرات اور اہل ادب و ارباب ذوق سے پر خلوص شرکت کی استدعا ہے ۔

طرحی مصرعے:

1-        گردپا جس کی نہ مل پائے وہ رفعت زہرا

2-         زمین بقیع میں بلند آسماں سے جو پنہاں ہے گوہر وہی فاطمہ ہے

زمان : بروز شنبہ ، 20 جمادی الثانی 1433ھ ،بوقت4  بجے عصر۔23/2/1391

مکان : مدرسہ علمیہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام مشہد مقدس کوچہ مخابرات کوچہ آیت اللہ قمی۔