میلاد کوثر 1434ھ
باسمہ تعالی
وجہ خلقت کائنات ، سبب معرفت پروردگار ، بضعۃ الرسول، کفو ولایت ، مادر امامت ، صدیقہ کبری حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا
اور ان کے فرزند ارجمند رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی ولادت باسعادت کی عظیم مناسبت پر بزم رافت (انجمن شعر و ادب اردو زبان) کی جانب سے ایک علمی ادبی عظیم الشان خصوصی جشن پر مسرت بعنوان
میلاد کوثر
کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں کلام شاعر بزبان شاعر پیش کیا جائے گالہذا صرف شعراء حضرات سے پر خلوص شرکت کی استدعا ہے ۔
نوٹ : اس عظیم مناسبت پر بزم رافت کے دفتر کا افتتاح اور آخر محفل میں شعراء حضرات کو بقید قرعہ جوائز سے نوازا جائے گا۔
برائے کرم اول وقت تشریف لاکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
زمان : بروز پنجشنبہ ، 21 جمادی الثانی 1434ھ ،بعد از نماز مغرب۔12/2/1392
مکان : دفتر بزم رافت ، مشہد مقدس، خیابان خسروی،- کوچہ بازار سرشور ، سرشور21، بلاک13، ساختمان حسنیہ۔
بزم رأفت